Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 31 2024 15:06:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر بکنگ میں بھی امپورٹرز جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 29 2024 18:21:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 29 2024 13:32:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بکنگ نیو کراپ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک انڈیا گاہک ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹوں میں مظبوطی ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 28 2024 18:02:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 15:13:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نیو کراپ 440 اولڈ کراپ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2024 13:53:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز بک ہوا ہے 25000 ہزار ٹن کا جون شپمنٹ کا 450 ڈالر فی ٹن تک جو کے کراچی پورٹ پر 137.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 25 2024 18:18:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں نیو کراپ کے اوپر کراپ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 25 2024 14:57:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور نیو کراپ 445 ڈالر جبکہ پرانی کراپ 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 475 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 145.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ 445 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 136 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے .
May 23 2024 14:11:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کھلے مالوں کے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 465 ڈالر پرانی کراپ جبکہ نئ کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ییلو پیس کی بھرپور خریداری کر رہا ہے۔ ییلو پیس کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 22 2024 14:07:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اوپر لیول پر بیچ تھوڑی رکی ہے۔ ٹریڈرز کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott