Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 28 2024 16:27:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔ .
May 28 2024 16:00:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 207 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون 208/209 جبکہ 5 جولائ 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 8300/8325 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 28 2024 14:04:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام نہیں ہیں۔ یوم تکبیر کی چھٹی کی وجہ سے بینک بند ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین والے مال کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا نیو کراپ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جوا کراچی پورٹ پر 257 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 12:38:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم ہلکی کوالٹی مال 203 روپیہ کلو جبکہ اچھے رکھنے والے مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے اکا دکا مشکل سے بیچ آتی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8150/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 910 سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 اور نیو کراپ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2024 12:30:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 207/207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائی کے سودوں کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ کم ہو رہی ہے ہر ریٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 274.97 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیو کراپ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 265.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ڈی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 244.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ چونکہ بکنگ کا پڑتا کافی اوپر ہے اس لیے ٹریڈرز لوکل مال ہی خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
May 25 2024 18:21:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی کی ڈیمانڈ ہے کراچی سے چیکو چنے کی تھوڑی تھوڑی۔فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال بھی 7100/7200 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین والے مال کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ہلکی کوالٹی مال 415/425 روپیہ کلو جبکہ رامبا برانڈ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
May 25 2024 17:07:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
May 25 2024 15:22:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جون کے سودوں کے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل میں بھی کام گرم ہے۔ 8350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 25 2024 15:02:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ہلکی کوالٹی مال 415/425 روپیہ کلو جبکہ رامبا برانڈ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ .
May 25 2024 12:18:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 212/213 جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کسی بھاؤ میں کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott