Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 25 2023 13:13:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال نیچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4900/5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ ملتان منڈی میں 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں. .
May 25 2023 11:35:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2023 18:15:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من ملتان منڈی میں سبی والے مال 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5100 روپیہ من جیسے حالات ہی۔کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 24 2023 12:14:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نہچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 5000/5050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 50 گٹو کی آمدن تھی۔کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ بہتر ہے ۔ .
May 24 2023 10:55:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی میں 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیت رکی ہوئ ہے۔ گاہک سست ہے۔ .
May 23 2023 12:29:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 20:04:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔پرولائن 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی 4500/4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 15:56:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔پرولائن 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 30 گٹو کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی 4500/4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 13:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2023 19:32:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بارسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال الفروش 12500 جیسے حالات ہیں حاضر پیمنٹ پر۔ نئے مال 14700 جیسے حالات ہیں اگست ڈلوری کے۔ وانڈو منڈی میں 13000 سے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott