Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 11 2024 15:05:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 11 2024 14:37:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 14:19:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر پرانے مال کے کافی سٹاک تھے جن کی بیچ ا رہی ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2024 13:03:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2024 15:51:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ لائنوں پر پرانے مال کے کافی سٹاک تھے جن کی بیچ ا رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے۔ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4700/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2024 12:38:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 31 2023 17:15:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3550 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے دادو کوالٹی مالوں کا۔سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000 جبکہ ملتان 4600 سے 4800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
May 31 2023 12:48:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3650/3700 جبکہ سبی کوالٹی 3900 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 265 سے 295 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج بولی نہیں ہوئ ہے بارش کی وجہ سے۔ 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4700/4800 روپیہ من من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 31 2023 11:04:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 30 2023 17:29:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3650/3700 جبکہ سبی کوالٹی 3900 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 265 سے 295 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4700/4800 روپیہ من من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott