Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 27 2023 15:21:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 110 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے ریٹ بھی 5 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 318 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے اس لئے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ کا اندازہ پیر کو ہی ہو گا۔ تاہم اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک کے مقابلے میں ڈالر 317 روپیہ تک ہے۔ یعنی 32 روپیہ کا فرق ہے انٹر بنک اور اوپن مارکیٹ میں۔ .
May 27 2023 12:40:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 110/111 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 12:33:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 110/111 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 25 2023 18:40:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
May 25 2023 15:51:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 114 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ بھی شام میں مزید 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 320 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے .
May 25 2023 11:03:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 325 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 102.95 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 24 2023 17:22:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے. .
May 23 2023 16:12:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 118 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 119 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ کراچی کے گوداموں میں تقریباً 36000 ہزار ٹن کے لگ بھگ مال پڑا ہوا ہے جو تقریباً 1500 کنٹینر بنتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق تقریبا 1500 کنٹینر کے لگ بھگ رشیہ سے بکنگ بھی ہو گئی ہے کنٹینر کی صورت میں۔ ٹوٹل اس وقت گودام اور بکنگ کا مال شامل کر کے تقریباً 3000/3200 کنٹینر مال بنتا ہے۔ رشیہ سے جو بکنگ ہوئی ہے وہ 415 ڈالر سے 330 ڈالر تک ہوئی ہے۔ رشیہ سے جون کے پہلے ہفتے میں کنٹینر کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہو جائیں گے۔ تاہم زیادہ آمد جولائی اگست میں متوقع ہے۔ اس وقت رشیہ سے بکنگ کے ریٹ 330 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ جسکا پڑتا کراچی آکر تقریباً 105 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سپلائی کافی ہے پاکستان کے پاس اس وقت تقریباً 5/6 ماہ کا مال بنتا ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ییلو پیس 105 کے لیول پر آگئی تو ریٹیل میں گاہکی زیادہ ہو سکتی ہے سستی ہونے کی وجہ سے۔ فل الحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ پورٹ پر جب مال لگنا شروع ہوں گے تو پیمنٹ پریشر بن سکتا ہے۔ .
May 23 2023 11:09:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ بیچ کم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 104.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. .
May 19 2023 15:38:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 350 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott