Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 29 2023 10:33:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 545/550 ڈالر تک ہے۔ جو کراچی پورٹ پر 171.94 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے۔ .
May 27 2023 15:43:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہے اور سفید ہلکے مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولڈ مال 295/298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے پرچون میں 300 میں کام ہو رہے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9/ ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم کا پڑتا 375 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم کا پڑتا 413.38 روپیہ کلو کا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 450 جیسے حالات ہیں۔ .
May 27 2023 15:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 168.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ ملنگ کوالٹی 166.50 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پریشر بن گیا ہے۔ .
May 27 2023 11:29:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290 سے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک میں ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے نیچے گاہکی بالکل کمزور ہے۔ پہلے کراچی سے پنجاب مال آتے تھے ابھی افغانستان کےذریعے مال آ رہے ہیں اور پنجاب کی کراچی سے ڈیماند نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ رشیا سے بکنگ کمزور ہوئ ہے باقی اشیا کی بھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 27 2023 10:29:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 169.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من ملتان 6950 روپیہ من فیصل آباد 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ِبکرا تھوڑا سست ہے۔ لوگوں کے نفعے والے مال ہیں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
May 25 2023 16:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290 سے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل سندھ کے مال سارٹیکس 280 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی نرم نظر آ رہی ہے گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ .
May 25 2023 16:24:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 170 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
May 25 2023 11:45:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر اور 10 دن کی پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 25 2023 11:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290 سے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ رشیا سے 870 ڈالر میں اچھے مال افغانستان کے ذریعے مل رہے ہیں جو اوپن مارکیٹ ڈالر کے حساب سے 271 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1180 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 370 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1290 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 404.97 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے اس لیے مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ .
May 25 2023 10:48:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 171.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott