Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 16 2023 15:23:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کلپر 465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 16 2023 12:31:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من ملتان 7000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 1.5 روپیہ کم ہوا ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 570 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 177.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 15 2023 20:31:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کلپر 465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنے ایران سے بھی کافی مال ُبک ہیں اور افغانستان کے ذریعے رشین مال میں بھی ُبک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب بینک والوں نے لوگوں کو ڈالر کے معاملے میں تنگ کیا تو لوگوں نے بھی متبادل راستے اختیار کر لیے ہیں۔ ییلو پیس بھی کافی مال آئے ہیں افغانستان کے ذریعے۔ .
May 15 2023 19:37:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مغرب کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 174.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:39:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالاچنا سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے .
May 15 2023 13:24:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من ملتان 7200 روپیہ من فیصل آباد 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 575 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 13 2023 19:40:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ آج انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا ہے۔ سوموار کو لوگ ڈالر کا ریٹ دیکھ کر ہی کام کریں گے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کلپر 465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2023 17:30:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من ملتان 7200 روپیہ من فیصل آباد 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 575 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 11 2023 10:10:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 184.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے ۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 17:46:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیٹ کے سگنل نہیں تھے۔ آج کام سست تھا۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں 292 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال کلپر 460/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott