Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 02 2024 16:17:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز 13280 جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13470 جبکہ جون کے سودوں کے 13690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 01 2024 19:28:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13320 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13310 جبکہ اتحاد 13355/60 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13320 جبکہ مئ کے سودوں کے 13510/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ آج یکم مئی کی چھٹی تھی تاہم گاہکی اتنی زیادہ نہیں تھی۔ ملا جلا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔ .
May 31 2023 17:46:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ مال 10650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10825 روپیہ کئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر خریدار نہی ہے مارکیٹ میں۔ .
May 31 2023 15:19:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10675 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 10810/15 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
May 31 2023 12:45:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 10760 تک ہوے ہیں۔ سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
May 31 2023 11:27:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11050 بھلوال 11050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 10950 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 10950 تک ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 10950 تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11050 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز ٹکیس ان پیڈ 10700 جبکہ ٹیکس پیڈ 10825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11050 جبکہ گھوٹکی 11075 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جون کے سودوں کے 11350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مئ کے سودے کٹ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
May 30 2023 17:00:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 10850جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ ان پیڈ مال کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے۔ .
May 30 2023 14:16:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ 10725 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ صبح کی پیمنٹ پر 10880/90 جیسے حالات ہیں۔ مئی 10885 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
May 30 2023 11:54:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775/10800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 10975 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 30 2023 11:32:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینہ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11100 سلاںوالی پاپولر 11050 رمضان العریبیہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11075 کمالیہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ الائنس 11050 ڈھرکی 11075 اے کے ٹی 11075 گھوٹکی 11100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11275 مہران فاران تھرپارکر آبادگار 11300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott