Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 08 2024
May 22 2024 12:18:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ مونگ بھی 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 18:22:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ گاہک 15200/300 روپیہ من تک لا بنتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 18:10:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ کریمسن مسور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ .
May 21 2024 17:47:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 17:31:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فی الحال دالوں کی گاہکی ریٹیل میں ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر ارہی ہے۔ .
May 21 2024 14:53:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 460 جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 14:14:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 205 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 228.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹیں پیمنٹوں کی تنگی کی وجہ سے بھی ڈاؤن ہیں۔ مارکیٹ میں پیسے کی شارٹیج ہے۔ ہر کوئ ٹریڈر کسی نا کسی سودے میں پھنسا ہوا ہے۔ .
May 21 2024 13:40:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 12:14:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 20 2024 18:22:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott