Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 01 2024 12:22:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Apr 29 2023 16:04:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 11:40:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000/17200 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے لوکل سٹاکسٹ مضبوط ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000/17200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع لے مطابق پچھلے سال کرنسی ہی 56% کمزور ہوئ ہے ڈالر کے مقابلے میں۔ اس لیے لوکل میں لوگ پیسا رکھنے کی بجائے گوارہ سٹاک کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 5514 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 27 2023 17:28:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 16800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 27 2023 10:45:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 26 2023 17:41:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں کے 300/400 روپیہ کوئنٹل ریٹ تیز ہوے ہیں اور 16600 کا خریدار بن گیا ہے۔ کراچی فل الحال 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پنجاب کے سارے ملرز ہی خریدار ہیں۔ جبکہ مال انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5534 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 26 2023 10:35:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Apr 19 2023 10:54:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہک بھی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16700/800 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ .
Apr 18 2023 15:18:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 18 2023 10:55:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 15800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott