Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 16 2024 13:38:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13625 بابا 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13625 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13220 گھوٹکی 13230 اے کے ٹی ڈھرکی 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساہنگھڑ مٹیاری کے۔ اپریل کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 15 2024 22:08:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اتحاد 13225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ رات کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ مارکیٹ عید سے پہلے 12775 رہ گئ تھی۔ 450 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ھے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ سکتی ہے۔ .
Apr 15 2024 17:27:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13235/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئ کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2024 15:24:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13250 تک سودے ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2024 14:16:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیزی ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 13190 تک ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13215/20 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13225/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Apr 15 2024 13:37:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13550 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13575 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13150 گھوٹکی 13175 اے کے ٹی ڈھرکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13350/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13940/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے کل 13180/13200 تک اپریل کے سودوں کی مارکیٹ رہ گئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں میں اچھے پیسے پڑے ہیں اس سے پہلے بھی عید کے بعد پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 13 2024 14:14:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13025 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ اپریل کے سودوں کا 13150 کا گاہک بن گیا ہے۔ فل حال جزبات گرم ہیں۔ .
Apr 08 2024 21:56:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ فارورڈ میں بھی اپریل کے سودوں کے 12935/12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2024 13:33:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ بند ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ لوڈنگ شروع ہو گی۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12840 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12825 گھوٹکی 12865 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13000 مٹیاری 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 06 2024 15:16:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج بھی ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ مال بک رہے ہیں۔ گھوٹکی 12865 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12915 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott