Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 18 2024 13:09:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مئ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ نرم ہے اور 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7650 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹوں میں 500/600 روپیہ من کی تیزی آئ ہوئ ہے اس لیے گاہکی بھی تھوڑی سست ہے اور ریٹ پچھلے پورے سال کی نسبت اچھا ہے۔ اس لیے بیوپاری آمدن والے مال بیچ بھی رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 203.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نمبر 1 کوالٹی حاضر کراپ کے 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 735 ڈالر والا کراچی پورٹ 221.77 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 750 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 226.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2024 12:12:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7750 فیصل آباد منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال خرید رہے ہیں کیونکہ بکنگ کی نسبت لوکل میں وارہ ہے۔ .
Apr 17 2024 17:34:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 17:24:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوبارہ گاہک بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز بھی لوکل میں ہی مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ پچھلی بار جب امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے تھے تو بینکوں سے ڈالر ہی نہیں ملے تھے۔ جس کی وجہ سے بھاری ڈیمریج پڑے تھے۔ .
Apr 17 2024 17:00:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7700 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 15:08:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 17 2024 14:37:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 14:11:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کریکشن آئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 185.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 7750 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ابھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 7000 کے لیول پر مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 12:36:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7850 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلی بار جب سیزن شروع ہوا تھا تو بکنگ میں ریٹ نیچے تھا 490 ڈالر تھا اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ اوپر ہے۔ اس لیے ٹریڈرز لوکل میں ہی خریداری کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ 708 ڈالر میں نمبر 1 کوالٹی کا کام ہوا ہے پاکستان کے لیے نیو کراپ کا جو کراچی پورٹ پر 213.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 16 2024 19:49:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183/184 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ۔بیچ کوئ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott