Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 02 2024 20:58:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج جے ڈی ڈبلیو مل سے 24800 بیگ جبکہ یونائیٹڈ میں 13100 جبکہ اتحاد شوگر ملز میں 65280 بیگز کی لوڈنگ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوڈنگ میں کوئی کمی نہیں ہے بمپر قسم کی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ آج تینوں ملوں میں تقریباً 430 ٹرک لوڈ ہوے ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:42:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12775 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ تاہم حاضر میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 14:46:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800 تک کام ہوئے ہیں۔ ایس جی ایم بھی 12800 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 12810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12910/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 13:35:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13425 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13175 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12825 یونائٹڈ 12815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 12825 ایس جی ایم شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اتفاق 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12975 آر وائی کے روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور باندی 13000 ساہنگھڑ مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 12925/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارچ کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دوسری جانب فارورڈ کے سودوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 16:52:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی الائنس ڈھرکی 13870 ایس جی ایم 13850 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 15:17:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Apr 01 2024 14:06:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گھوٹکی 12890 ایس جی ایم 12860 جبکہ اتحاد 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 13:40:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13425 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13400 سویرہ 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 اتحاد 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائٹڈ 12890 روپیہ کوئنٹل کا ۔ گھوٹکی شوگر ملز 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13050 آر وائی کے 13020 اتفاق 13025 انڈس 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور باندی وغیرہ 13025 ساہنگھڑ مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارچ کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں مال کٹ جائیں گے اس کے بعد مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ اگلے 5/7 دن گاہکی کے ہیں۔ .
Apr 29 2023 17:53:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10635 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے بھی 11535 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہو جاتی ہے۔ تاہم مئ میں لوگوں کا تیزی کا ذہن۔ ملوں سے پرمٹ سسٹم کی وجہ سے لوڈنگ بند ہے جس کی وجہ سے کئی شہروں میں چینی کی قلت کا سامنا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اپریل کے سودوں کی کٹنگ کے بعد مارکیٹ تیز ہو جائے گی .
Apr 29 2023 16:18:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 10600 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئ کےسودوں کے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ سست ہے۔ ڈیلرز پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ انویسٹرز حاضر مال لے کر مئ کےسودے بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott