Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 04 2024 16:45:45 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے نئے سٹڑی مال کے 7500/7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم ہلکے مال 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2024 16:31:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 175.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 04 2024 15:11:45 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ سندھ کے نئے سٹڑی مال کے 7500/7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اس بار کوالٹی اتنی اچھی نہیں ہے۔ چھنائ کر کے بھی کوئ مزے والے مال نہیں بنیں گے۔آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم ہلکے مال 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 04 2024 12:14:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2024 16:48:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 03 2024 16:31:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 176/176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال نہیں لے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل نئے مالوں کے مئ کے سودوں کے تین چار دن پہلے 7700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 03 2024 14:15:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال لوکل سندھ کا سٹڑیا مال بھی آتا رہا ہے۔ اس سال پچھلے سال کی نسبت اچھی فصل ہے لیکن یہ تھوڑے بہت مال ہوتے ہیں۔ باریک سفید چنوں کی مندہ تیزی رشین مالوں کے پیچھے ہی ہوتی ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اچھے رشین سفید چنوں کی جو کراچی پورٹ پر 226.22 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے بکنگ میں ٹریڈرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پچھلے سال 950 ڈالر میں بک کروا کر ادھر مال بکے نہیں چھنائ کروا کر نقصان میں ہی بکے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مالوں کی بکنگ میں بھی ٹریڈرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پہلے 1150 ڈالر میں مال بک کروائے پڑتے سے نیچے ہی بکتے رہے پھر 1050 ڈالر میں کروائے وہ بھی پڑتے سے نیچے ہی بکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال کھل کر بک نہیں سکے ہیں ایرانی چنوں کی وجہ سے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب سائڈ زیادہ تر وہی مال بکے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 03 2024 12:34:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال کام سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400/7425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 191.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کے مقابلے میں لوکل میں ریٹ کم ہے۔ فل حال ٹریڈرز لوکل میں ہی کام کرنے کو ترجیح دیں گے نئے سیزن میں اگر کوالٹی اچھی اترتی ہے تو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن کے شروع میں 7000 روپیہ من تک ریٹ کھلے تھے جو کہ شروع میں 7500/7600 تک ہو گئے تھے لیکن بعد میں سارا سال پورٹ پر آمدن بہت زیادہ ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سارا سال ہی پڑتے سے نیچے ہی رہی ہے۔ پچھلے سال کراچی پورٹ پر آمدن زیادہ ہونے کی وجہ یہ تھی کہ لوکل میں ریٹ زیادہ تھا لوکل میں مارچ میں ریٹ 175 تک کھلا تھا جبکہ بکنگ پچھلے سال مارچ میں 500 ڈالر تک ریٹ تھا جو کراچی پورٹ پر 160 تک کا پڑتا تھا۔ لیکن اس سال ابھی فل وقت بکنگ کا ریٹ زیادہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا ریٹ تو زیادہ ہے لیکن انڈیا کالا چنا شارٹ ہے۔ انڈیا تین مہینے پہلے کالا چنا دہلی منڈی میں 6375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھا انڈین کرنسی میں ابھی 5775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے مقابلے میں 194.61 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس سال مینیمم سپورٹنگ پرائس 5500/5600 تک ہے انڈین کالے چنے کی۔ ان ریٹوں سے انڈیا کی مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:52:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:40:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott