Sugar | چینی
Jan 09 2025
Apr 06 2024 13:30:56 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12845 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12800 گھوٹکی 12860 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13050 مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ میرپور 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12910/12915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ پیداوار ہونے کی وجہ سے فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے اس لیے انویسٹرز مال بیچ رہے ہیں۔ آگے گندم اور دوسری فصلوں میں کام کے لیے پیسے کھلے کر رہے ہیں۔ .
Apr 05 2024 15:10:44 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ایس جی ایم 12825 جے ڈی ڈبلیو 12840 روپیہ کوئنٹل اتحاد شوگر ملز 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12885 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بھی ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔ .
Apr 04 2024 17:25:48 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ میں اضافی چینی کی ایکسپورٹ کے حوالے سے فل حال فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔ فل حال اگلے اجلاس میں مزید کھپت کی مکمل تفصیلات طلب کی گئ ہیں۔ .
Apr 04 2024 16:25:54 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12820 گھوٹکی شوگر ملز 12850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اتحاد 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو اچھی ہے لوڈنگ بھرپور ہے لیکن اوپر لیول پر پیمنٹوں کی تنگی کی وجہ سے بیچ بھی ہے۔ .
Apr 04 2024 13:17:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13375 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12825 گھوٹکی 12870 اے کے ٹی ڈھرکی 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13000 مٹیاری 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پچھلے دو دن ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی آج نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں ملز والے بھی تھوڑا تھوڑا کر کے بیچی جا رہے ہیں۔ حاضر میں جہاں گاہکی نکلتی ہے بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ ڈیلرز بھی ملز سے زیادہ مقدار میں مال لینے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ .
Apr 03 2024 22:00:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز 12825 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد اور یونائیٹڈ شوگر ملز سے تقریباً 454 ٹرک کی لوڈنگ ہوئی ہے۔پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل بروز جمعرات شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ منعقد ہو گی۔ جس میں گورنمنٹ کے نمائندے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندے اور کسانوں کی ایسوسی ایشن کے نمائندے اور چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس میٹنگ میں امید ہے کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ گورنمنٹ کو ایکسپورٹ کے متعلق اپنی سفارشات پیش کرے۔ اور گورنمنٹ سے ملکی ضروریات سے زائد چینی کو ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دینے کی سفارش بھی کی جاے گی۔ .
Apr 03 2024 16:34:43 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12865 ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دن میں اچھی ڈیمانڈ تھی۔ شام میں تھوڑی تھوڑی بیچ بھی آجاتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملوں سے بھرپور لفٹنگ ہے۔ .
Apr 03 2024 14:30:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اتحاد 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12970/12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فل حال تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 03 2024 13:51:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایس جی ایم 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Apr 03 2024 13:24:29 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13450 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13425 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12735/12750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یہ مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے ریٹ ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں گاہکی بھرپور ہے۔ ایس جی ایم 12775 گھوٹکی 12835 اے کے ٹی ڈھرکی 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12860/12880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودے بھی ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott