Sugar | چینی
Jan 09 2025
Apr 30 2024 17:40:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں۔ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2024 14:16:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اولڈ کراپ کے جبکہ نیو کراپ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2024 17:43:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی گاہکی سست ہے ریٹیل میں۔ .
Apr 27 2024 17:27:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2024 18:40:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 146 تک بھاؤ تھے تاہم شام میں 1 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج بکنگ کم ہوئ تھی اس لیے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ تھی۔ ییلو پیس دال کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Apr 25 2024 14:16:22 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تمام قسم کی دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 24 2024 17:52:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تمام دالوں کی۔ بکنگ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 14:17:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے لیکن گاہک 147 روپیہ تک کا بنتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 23 2024 17:23:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو سست ہے لیکن اوپر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 23 2024 15:00:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر کراپ کے جو کراچی پورٹ پر 154 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott