Desi Chickpeas | کالا چنا
Oct 31 2024
Apr 30 2024 17:41:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں دوبارہ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی ریٹ ہے۔ مئ کے سودوں کا 13540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 30 2024 15:30:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 30 2024 15:17:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں کام گرم ہو گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 30 2024 15:07:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 13525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ اپریل کوونگ والے گاہک ہیں۔ .
Apr 30 2024 14:39:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے بھی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 30 2024 14:15:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل بھی 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی الائنس وغیرہ بھی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں .
Apr 30 2024 13:31:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13550 کنجوانی 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13380 آر وائی کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13400 مٹیاری 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 27 2024 18:10:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13320/28 یونائیٹڈ 13310/15 جبکہ اتحاد 13355 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 13340 جبکہ مئ کے سودوں کی 13565/70 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی جہاں ڈیمانڈ نکلی 50/100 روپیہ تیز ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال مارکیٹ ادھر ہی گھومتی رہے گی۔ جب تک ایکسپورٹ کی اجازت نہیں ملتی۔ فل الحال ضرورت والا کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 27 2024 17:04:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی کابلی مونگ بھی نرم ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 26 2024 16:09:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13345 مئ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott