Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 12 2024 14:46:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی سیلنگ کوئ نہیں آ رہی ہے ٹریڈرز 17000 تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ جس کی وجہ سے بازار نرم نہیں ہو رہا رکا ہوا ہے۔ تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Mar 11 2024 18:49:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000/17100 روپیہ فی 100 کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 11 2024 13:05:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ فی 100 کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی بھی سست ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Mar 09 2024 18:30:39 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:43:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 15:11:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5193 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 05 2024 17:33:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 05 2024 13:00:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ گاہکی بھی نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گوارے کی ڈیمانڈ سست ہے۔ گوار میل اور گوار گم کی ڈیمانڈ بھی لوکل اور انٹرنیشنل دونوں میں کمزور ہے۔ سپلائی تو کم ہے لیکن فل حال ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ اس کی ڈیمانڈ آگے مون سون کی بارشوں میں نکلے گی۔ .
Mar 04 2024 18:27:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16700 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انڈیا مارکیٹ پچھلے 4/5 دنوں 250 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5265.85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 02 2024 18:19:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott