Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 06 2023 17:29:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن لوڈ 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے گاہک بن جاتا ہے۔ تھل لائن لوڈ 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوک اعظم اور لیہ میں چھنائی والے پلانٹ تھل لائن سے 7600 کے خریدار ہیں لیہ چوک اعظم پہنچ کے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 06 2023 11:47:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900/2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں مارکیٹ مزید 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 04 2023 16:46:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50/75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2900/25 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی ڈیمانڈ ہے۔ جبکہ پنجاب کی منڈیوں میں بھی گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہو گئی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 04 2023 12:26:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموس لائن 2850 جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 7300/7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 02 2023 17:24:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2850 جیسے ریٹ ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 02 2023 12:11:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7250/7300 روپیہ کوئنٹل پہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 17 روپیہ تیز ہوا ہے اور 285 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے باجرہ ایکسپورٹ میں وارہ کر جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں باجرہ 285/90 ڈالر فی ٹن ہے۔ جبکہ پاکستان میں آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 270 ڈالر بنتا ہے اس لئے ایکسپورٹرز کو بھی وارہ بن جائے گا۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Mar 01 2023 18:18:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ تھل لائن پر 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Mar 01 2023 11:55:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 260 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott