Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 30 2023 15:11:40 1 year ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 70/30 کوالٹی 12200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیات بہتر ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 30 2023 10:38:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Mar 29 2023 16:03:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Mar 29 2023 10:53:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہی. ہے کھل کر۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15400/500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Mar 28 2023 15:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ شام میں رکی ہوئ تھی 15000 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Mar 28 2023 11:11:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہے اور 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 300 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 ۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 27 2023 16:06:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 15500 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 11:03:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14600 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ 14800 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 25 2023 17:11:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14700 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 15100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 25 2023 11:16:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 14500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott