Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 31 2023 02:43:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ٹیکس پیڈ مال کے 10450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ مارچ کے سودے 10360/65 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10790 جیسی صورتحال بن گئی تھی ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارچ کے سودوں میں فل الحال کھینچ نظر آرہی ہے کیونکہ مارچ کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک مارچ کے سودے سیٹل نہیں ہو جاتے مارکیٹ کا رخ تیزی کی طرف ہی رہنے کی توقع ہے۔ .
Mar 30 2023 20:29:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 10450/10475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 10350 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کم اس لئے ہیں جن پارٹیوں نے آپس میں سودے کئے ہوتے ہیں ان کے سودے آپس میں ہی سیٹل ہوتے ہیں۔ اس لئے آپس میں بیوپاری 20/25 روپیہ کم ریٹ میں بھی دے جاتے ہیں کیونکہ فرق بہت بڑا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال تیزی کی ٹون ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ مارچ کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں جن لوگوں نے سروں پر مال فروخت کئے ہوئے ہیں انکی کوورنگ پوری نہیں ہوئی ابھی تک۔ .
Mar 30 2023 15:33:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 110 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10410 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 10340 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 30 2023 13:49:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مارکیٹ گرم ہے مارچ کے سودے 10250 کا گاہک ہے۔ حاضر اتحاد 10325 جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 10750 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 30 2023 12:29:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد حاضر 10300 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودے 10200 جیسے حالات ہیں اور اپریل 10700 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 30 2023 11:23:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا سائڈ بھلوال 10800 سلانوالی پاپولر 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10500 کمالیہ کشمیر سویرہ 10400 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اتحاد حاضر 10300 آر وای کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10300 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 10450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 10225 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 30 2023 02:35:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10200 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 10160 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں میں شارٹیج نظر آرہی ہے۔ مارچ کی بہت گاہکی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Mar 29 2023 21:04:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 10120 تک ہو کر نیچے 10070 رہ گئے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 10085/90 کا خریدار بن جاتا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10620 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ وقتی طور پر تھوڑا ٹھہراؤ آیا ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 19:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے سودوں میں زبردست قسم کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 50 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 10150 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 10100 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10600 کا گاہک بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم ہے فل الحال۔ .
Mar 29 2023 19:10:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید تیز ہو گئی ہے۔ 10100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 10025/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے 6 اپریل کی پیمنٹ پر 10200 کا گاہک ہے ٹیکس پیڈ کا جبکہ اپریل کے سودوں کا 10580 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott