Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 30 2024 16:18:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 30 2024 12:25:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہی کوئ نہیں ا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ گرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی گرم ہو گئ ہے۔ بکنگ کل 1180/1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم آج ابھی کوئ ریٹ نہیں آیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا خریدار ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:15:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 14:20:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لیکن نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی تیز ہوئ ہے۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13875 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں نفع پکا کرنا چاہیے پڑتے سے 1100 روپیہ من بھاؤ اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیشتر اوقات ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب بھی لوکل میں ریٹ زیادہ اونچا ہو جاتا ہے تو لالچ کی وجہ سے امپورٹرز ضرورت سے زیادہ مال بک کروا لیتے ہیں اور لوکل مارکیٹ پڑتے سے بھی نیچے آ جاتی ہے۔ ابھی حال ہی میں جب پورٹ پر ماش ثابت کی آمدن زیادہ ہوئ تھی تو ماش کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ا گیا تھا۔ اسی طرح مسور لوکل میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے جو کہ زیادہ آمدن ہونے کی وجہ سے 206/207 روپیہ کلو تک رہ گئ تھی۔ کالا چنا بھی زیادہ بکنگ کی وجہ سے 140 روپیہ کلو تک رہ گیا تھا پچھلے سال۔ مندے سے تیزی اور تیزی سے ہی مندہ نکلتا ہے۔ اسی لیے تیزی میں مال بھی بیچنے چاہیں ناکہ آخری ریٹ کھانے کا بندہ انتظار کرتا رہے۔ مارکیٹ جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے امپورٹرز بھی لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Mar 27 2024 16:34:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 13:18:54 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل رات میں مارکیٹ مزید تیز تھی اور 14850 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ۔ فیصل آباد منڈی میں آج 15400 روپیہ من تک ریٹ کھلا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 13 2024 17:00:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے ۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 13 2024 13:21:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13900 جبکہ گودام کے مال 14000 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔بکنگ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جو کراچی پورٹ پر 13731.6 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 12 2024 16:48:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13900 جبکہ گودام کے مال 14000 روپے من تک باؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 14:26:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت برما سے 282 کنٹینر جبکہ تھائی لینڈ سے 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott