Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 09 2024 18:37:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو بدھ کی پیمنٹ پر 13175 میں سودے ہوے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13125 جبکہ گھوٹکی 13050 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر حضرات۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13360/75 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد تینوں ملوں میں تقریباً 300 گاڑی کی روزانہ لفٹنگ ہو رہی ہے۔ آج صرف اتحاد شوگر مل سے 150 ٹرک کی لفٹنگ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گھوٹکی میں بھی زبردست لفٹنگ ہو رہی ہے۔ گھوٹکی میں لفٹنگ کی باری ہی نہیں آ رہی ہے اتنی زیادہ لوڈنگ ہے۔ کے پی کے کی طرف سے بھی آج بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آئی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے .
Mar 09 2024 17:52:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13125 گھوٹکی 12975 ڈھرکی اے کے ٹی 13050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے .
Mar 09 2024 16:54:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13975 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13025/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 13360 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے .
Mar 08 2024 16:45:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ماڑچ کے سودوں کے بھاؤ 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں اور 13280/13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 08 2024 15:05:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں 13025/13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور مارچ کے سودوں کے 13325/13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں پیمنٹوں کی ضرورت ہے اس لیے بیچ ا جاتی ہے جبکہ فارورڈ میں بیچ نہیں ہے کیونکہ ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں سودے لیے ہیں۔ ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Mar 08 2024 14:37:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور بھلوال 13700 پاپولر 13650 العریبیہ 13600 سفینہ 13600 المعیز 2 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13025 روپیہ کوئنٹل جبکہ سوموار پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13010 ڈھرکی 13020 زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل تھرپارکر النور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ سے لوڈنگ تو ہے لیکن پیمنٹوں کی تنگی ہے۔ ایک دو دن میں مارکیٹ صحیح ہو جائے گی۔ .
Mar 07 2024 20:57:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13035/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں 25 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13325 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 07 2024 18:39:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13030 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت آؤٹ سائیڈر انویسٹرز ذہنی طور پر تھک کر چینی فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔ دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد پورے پنجاب اور کے پی کے میں وارہ ہے۔ ہر جگہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ ہی لوڈ ہو کر جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ میں لفٹنگ بہت اچھی ہو رہی ہے۔ تینوں ملوں میں تقریباً 250/300 ٹرک کی لفٹنگ روزانہ کی بنیاد پر شروع ہو گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت ھے .
Mar 06 2024 20:27:30 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/40 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13000 سے 13010/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13300/325 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی لیکن اوپر سطح پر پیمنٹ کا پریشر ھے۔ ڈیلروں نے ملوں میں کافی مال خریدے ہوے تھے اور پچھلے ہفتے حاضر میں کام نہیں تھا جس کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر اگر ریٹیل میں ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو دو چار روز میں پیمنٹ کی تنگی دور ہو جائے گی اور مارکیٹ میں کچھ نہ کچھ بہتری ضرور دیکھنے کو ملے گی۔ .
Mar 06 2024 17:49:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 30/35 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 13365/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott