Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 02 2024 17:53:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:59:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2023 16:08:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 285 سے 295 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 265/285 اسٹریلیا 6/7/8 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2023 10:59:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 3/4 % دال والے 280 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس مال 262 جبکہ مشین کلین مال 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تمام قسم کے کابلی سفید چنا میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی فصل تخمینہ کے مقابلے میں کم اتر رہی ہے۔ انڈیا نے سوڈان سے باریک سفید چنا 840/50 ڈالر تک خریداری کی ہے۔ پاکستان کیلئے 875 ڈالر ریٹ ا رہا ہے۔ جبکہ کینیڈا کا سفید چنا کی بکنگ بھی 1065 ڈالر ہو گئی ہے۔ اس کے علاؤہ انڈیا میں 8 ایم ایم کی بکنگ 1105 ہو گئی ہے 100 ڈالر کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 9 ایم ایم بھی 100 ڈالر تیز ہوا ہے اور 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ترکی بھی گاہک ہے اس لئے سفید چنا کی انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے جبکہ لوکل مارکیٹ میں بھی اتنے لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ اس لئے لوکل مارکیٹ بھی تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے .
Mar 29 2023 16:29:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 285/290 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 265/275 اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Mar 29 2023 12:55:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کی گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 265/275 جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کچے مال 9200سے 9600 جیسے حالات ہیں۔ ملز کو اس میں وارہ ہے۔ موٹے چنے اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو 337 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنے اچھے مال مارکیٹ سے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Mar 28 2023 15:30:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 265/275 جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ لوکل سندھ کے مال کراچی مارکیٹ میں 250 سے 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنے اچھے مال مارکیٹ سے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 12:45:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام کے اچھے مال 275 جبکہ پورٹ کے مال 262/265 جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ لوکل سندھ کے مال کراچی مارکیٹ میں 250 سے 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 16:21:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 280/282 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 260/275 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 13:07:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 280/282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/275 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ سندھ کے لوکل مال 9500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں لائنوں پر کچے مالوں کے۔ آمدن بھرپور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال ختم ہیں جبکہ اچھے مال 5 روپیہ کلو تیز ہیں 335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott