Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 27 2023 16:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 260 تک جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیاںوالا 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 16:03:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 27 2023 12:41:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 260 تک جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4225 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیاںوالا 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Mar 27 2023 10:17:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 25 2023 17:14:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 25 2023 16:51:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق تھل لائن بھی گرم ہے اور 7650/7700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Mar 25 2023 13:24:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے آمدن نہیں ہوئ۔ .
Mar 25 2023 11:14:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 22 2023 17:01:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Mar 22 2023 16:24:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott