Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 28 2024 13:38:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13450 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل سنٹرل پنجاب کی ملوں سے بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 12960 جبکہ یونائٹڈ 12930 روپیہ روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13050 آر وائی کے 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12950/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کافی اچھی ڈیمانڈ تھی کل بہت کام ہوئے ہیں۔ آج کام سست ہے۔ .
Mar 27 2024 20:49:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10/20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13125 کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں زبردست ڈیمانڈ تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Mar 27 2024 16:56:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12950/12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12980/90 جبکہ اپریل کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 16:41:29 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر پیمنٹ والے مالوں کے۔ گھوٹکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12990/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 15:20:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 27 2024 14:35:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 14:26:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کا بھی یہی بھاؤ ہے۔ اپریل 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 13:39:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اتحاد 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12980 آر وائی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 16:03:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 13050/13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13230/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 15:40:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13255 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھوٹکی 12950/60 اے کے ٹی 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں باندھی 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott