Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 12 2024 13:50:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.75 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 182.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ اور آج ڈلوری والے مالوں کے۔ سرگودھا منڈی بھی تیز ہے 7725/7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چنا آسٹریلیا سے فروری کے مہینے میں 195 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Mar 12 2024 12:51:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 12 2024 12:28:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7600 فیصل آباد منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کمپنی کا جہاز جس میں 16000 ٹن کالا چنا نمبر 1 کوالٹی بنگلہ دیش کے لیے لوڈ ہوا تھا ایل سی نا کھلنے پر پاکستان کی طرف آ رہا تھا جو کہ اب انڈیا کی طرف جا رہا ہے۔ .
Mar 11 2024 23:42:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2024 18:46:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 17:48:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 11 2024 16:09:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام اباد کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہترہوئی ہے اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2024 15:01:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 12:51:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177.5/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی گوداموں میں مال بھی ہیں اور نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے مال بھی بک رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7600 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا نے جنوری کے مہینے میں 41122 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ دسمبر کی نسبت 64٪ کم ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز نئ فصل آنے پر ہی خریداری کریں گے۔ بکنگ 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 192.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی پچھلے ایک ماہ میں چنے کی قیمتوں میں 400 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ دہلی منڈی میں جو مارکیٹ مہینہ پہلے 6400 روپیہ کوئنٹل تھی ابھی 6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا 60 روپیہ کلو والا چنا بھی پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 202 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا میں مارکیٹ سست ہے۔ انڈیا میں بھارت چنا دال سستا ہے اور انڈیا میں امپورٹڈ ییلو پیس بھی کم بھاؤ میں پڑتی ہے اور لوکل بھی انڈیا کی ییلو پیس کی ارائول شروع ہو گئ ہے جس کی وجہ سے ڈیمانڈ کم ہے۔ بیسن میں زیادہ تر ییلوپیس ہی استعمال ہوتی ہے۔ انڈیا میں بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نیچے آئ تو ٹریڈرز خریداری شروع کر دیں گے لانگ ٹرم کے لیے کیونکہ اس بار انڈیا میں چنے کی فصل 20٪ تک کم ہے۔ اس میں سفید چنا اور کالا چنا دونوں شامل ہیں لیکن زیادہ مقدار کالا چنا کی ہے۔ .
Mar 09 2024 18:49:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔پورٹ پر مال لگے ہیں پورٹ سے بیچ ا رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott