Desi Chickpeas | کالا چنا
Oct 31 2024
Feb 29 2024 17:28:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13315/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارچ کے سودوں کی 13800 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 15:48:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 13350 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ .
Feb 29 2024 15:12:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13825/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 14:40:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ 13850/60 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیٹلمنٹ کے بعد مارکیٹ فورأ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی ٹھیک ہے۔ آگے ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک میں بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہوتے ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:42:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال 13800 پاپولر 13725 العریبیہ 13700 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ یونائٹڈ 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13350 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ مارچ کے سودے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 29 2024 12:50:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13350 کا گاہک ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13850 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 28 2024 16:49:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13780/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 28 2024 13:39:05 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13725 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 سویرہ 13700 کمالیہ کشمیر 13600 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13260 اے کے ٹی 13275 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری باوانی کھوسکی لاڑ 13300 تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13325 جبکہ مارچ 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور فروری کے سودوں کے کٹنگ کا ٹائم سر پر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت سے مال خریدے ہیں انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں جزبات بدل جائیں گے۔ .
Feb 27 2024 19:21:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13355/60 جبکہ فروری کے سودوں کی بھی یہی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13855/60 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2024 17:34:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13360 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13330/35 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13370 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 13875 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott