Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 20 2024
Jan 28 2023 11:48:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ لوکل مارکیٹ گرم ہے تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 93.310 کلو کہ۔فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے اور سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انٹر نیشنل مارکیٹ کی نسبت کم تھی اس لیے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہوا ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ کی صورت حال سوموار کو واضح ہو گی۔ .
Jan 26 2023 16:36:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ شام میں تیز ہو گئ ہے اور 80/20 کوالٹی 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے اور مارکیٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 250 سے اوپر چلا گیا ہے ایک ہی دن میں 9 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ گوارہ ایکسپورٹ والی آئٹم ہے اور لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 26 2023 11:58:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کہ۔ 70/30 12800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13100/200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 25 2023 16:54:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 12800 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 13000 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں آج روپیہ دو روپیہ کلو مندہ ہوا ہے جس کی وجہ سے سٹہ بازوں نے مارکیٹ گرا دی تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں بھی دوبارہ مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر کے بھی بڑھنے کے امکانات ہیں۔ اگر ڈالر تیز ہو گیا تو گوارہ بھی ساتھ ساتھ تیز ہو جائے گا کیونکہ گوارہ کی دال جیسے گوار گم کہتے ہیں وہ ہم ڈالر کے عوض ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ .
Jan 25 2023 14:06:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5886 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 24 2023 18:13:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Jan 24 2023 13:57:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 12700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین روز میں 1200 روپیہ کوئنٹل کا مندہ ہوا ہے کیونکہ گوار میل کافی مندہ ہو گیا ہے۔ گوار میل جو پہلے 205/10 روپیہ کلو تک کام ہو گیا تھا مندہ ہو کر 175 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر کینولا کے دو جہاز آئے ہیں جسکی وجہ سے میل کی مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ تاہم گوارہ میں عارضی مندہ ہے دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 23 2023 17:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ کراچی مارکیٹ 13000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ .
Jan 23 2023 13:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 13000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 21 2023 17:14:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 80/20 14000 70/30 13800 50/50 13600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott