Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 20 2024
Jan 04 2024 12:48:14 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ تاہم مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 03 2024 17:34:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14800/900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jan 03 2024 12:39:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 کا گاہک ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔مال مشکل سے ملتے ہیں۔ .
Jan 02 2024 18:21:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14600 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال لے جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200/15300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مال مشکل سے ملتے ہیں ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Jan 02 2024 13:21:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 31 2023 18:28:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ شام میں تھوڑی بہت نرم ہوئ ہے اور 15400 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی اور ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز تھی آج۔ .
Jan 31 2023 12:01:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ گرم ہے اور 16500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لوکل کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر نیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹے کے سودے 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 30 2023 19:41:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 تک کام ہو کر اس وقت 400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 15600 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 15700 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر ڈھیلی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر اگر اور تیز ہوا تو گوارہ بھی مزید تیز ہو جائے گا۔ اس کے علاؤہ اگر انڈیا میں مزید تیزی آتی ہے تو بھی گوارہ میں تیزی کے امکانات ہیں .
Jan 30 2023 11:57:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 15500 روپیہ جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے جبکہ 70/30 15300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے لوگ سیلنگ ہی نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jan 28 2023 18:25:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 دن میں 18% تک تیز ہوا ہے اس لیے لوکل مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر گئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott