Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jan 31 2024 17:52:21 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر بیچ ہے اور نا ہی کھل کر گاہکی ہے۔ ملرز کی ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 31 2024 12:56:54 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15400/15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 30 2024 17:22:06 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 96 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5303 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 30 2024 12:39:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 29 2024 18:25:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15300/15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 29 2024 13:01:30 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 15300/15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں 1300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ مارکیٹ اوپر 16600 تک چلی گئ تھی۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ انتہای کم ہے۔ میل کا ریٹ 15000 تک ہے۔ ابھی سٹاکسٹ کے پاس بھی مال ہیں اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ ملرز گاہک نہیں پرائیوٹ میں ہی تھوڑی بہت گاہکی ا جاتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ میں لائنوں پر آمدن کم ہے اور سندھ کے مال بھی اچھے ہوتے ہیں۔ تاہم گاہکی ٹھنڈی ہی ہے۔ .
Jan 27 2024 18:43:17 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ سائڈ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پنجاب سائڈ تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو تو مال خریدنے چاہیے۔ .
Jan 27 2024 13:04:16 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ لائنوں پر آمدن نہیں ہے اور سندھ کے مال بھی اچھے ہوتے ہیں اس لیے بیچ کم ہے۔ دوسری جانب سبی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے سندھ کی کوالٹی کے برابر کوالٹی ہے۔ بلکہ سبی سائڈ مالوں میں چمک بھی اچھی ہے اور مال بھی صحیح خشک ہیں۔ سبی سائڈ 16300/16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 25 2024 17:43:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 15800 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16100 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھرپارکر اچھی کوالٹی مال ہوتے ہیں بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ پنجاب مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 25 2024 12:43:44 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال آمدن کھل کر نہیں ہے۔ جہاں آمدن زیادہ ہوگی وہاں مارکیٹ میں نرمی بن سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott