Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jan 02 2024 17:23:33 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 35 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13460 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13475/80 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13770 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 02 2024 16:42:25 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں اتنے زیادہ مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13760 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Jan 02 2024 15:04:09 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13850 بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13600 بھون 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کمالیہ وغیرہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13765/13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 13325/13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مال کے۔ مٹیاری شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی شوگر ملیں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سنٹرل پنجاب سائڈ کافی ملیں نو سیل ہیں۔ شیخو فاطمہ اشرف آر وائ کے مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ زیریں سندھ میں کوئ 15 ملیں فل حال مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Jan 02 2024 13:15:42 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ باقی ملوں کی اپڈیٹ تھوڑی دیر تک کر دیں گے۔ .
Jan 01 2024 22:54:53 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13725 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 01 2024 21:25:37 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13325/30 روپیہ کوئنٹل جبکہ اتحاد 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13720 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 31 2023 17:02:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8750/60 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اور کل دو دن جنوری کے سودوں کی کثنگ ہونی ہے۔ جب جنوری کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو جائے گی مارکیٹ پھر بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ جن لوگوں نے فروری کے سودے 8850/75 تک فروخت کئے ہیں وہ 25/50 اور مندہ ہوئی تو دوبارہ فروری لینا شروع کر دیں گے۔ .
Jan 31 2023 13:04:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8850 بھلوال 8850 پاپولر 8700 سلانوالی 8675 عبداللہ 8625 بھون 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8675 جبکہ کنجوانی 8600 کشمیر 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8500 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ 8525 آر وائ کے 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8490 گھوٹکی 8500 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8450 جبکہ تھرپارکر النور 8500 مہران فاران 8525 آبادگار 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 30 2023 18:35:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یکم فروری کی پیمنٹ پر 8525 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8825 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 30 2023 17:11:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مغرب کے بعد دوبارہ 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فروری 8770/75 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott