Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jan 04 2024 14:28:50 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13450 جبکہ یونائٹڈ 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Jan 04 2024 13:32:03 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے کل کی نسبت۔ رمضان العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گھروں کی بیچ کم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 13350/13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ جنوری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بلائنڈ کھیلنے والے بھی مارکیٹ کو دبانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ .
Jan 03 2024 17:18:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13525 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 13755/60 جیسے حالات ھیں۔ تھوڑا سا ٹھہراؤ محسوس ہو رہا ہے لیکن اوور آل تیزی کا رجحان ھے .
Jan 03 2024 16:10:07 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13775 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی کم ھے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ دوبارہ سیٹ ہو جائے گی۔ .
Jan 03 2024 15:03:14 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ ٹریڈرز پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ تاہم حاضر میں مال کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 03 2024 13:43:32 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلانوالی پاپولر 14000 رمضان العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کنجوانی 13850 کشمیر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نے 515 جبکہ کنجوانی شوگر ملز نے 520 روپیہ من تک گنے کی خریداری کی ہے۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں مال ہی نہیں ملتا ہے۔ ڈیلرز تھورا بہت مال بیچتے ہیں پھر سیلنگ ہی بند کر دیتے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13600 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13800 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13550 ڈھرکی 13525 اے کے ٹی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
Jan 03 2024 13:11:26 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13800 کا گاہک ہے کھل کر سیلنگ ہی نہیں ہے جبکہ فروری کے سودوں کا 14100 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 02 2024 22:53:09 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13550 جے ڈی ڈبلیو 13560 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ حاضر میں کافی کھینچ نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 تاریخ کی پیمنٹ پر 13625 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ جنوری کے سودے 13800 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2024 21:02:55 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13800 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2024 18:36:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13760/70 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں اتنے زیادہ مال نظر نہیں آ رہے ہیں کافی کھینچ ھے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott