Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 04 2023 13:22:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور نیچے لوکل گاہکی ہے مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Jan 04 2023 13:20:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10000/10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Jan 04 2023 13:20:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ سٹور 19500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے. مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ نئی ہائبرڈ پیسائی کوالٹی 21000 جبکہ پرچون کوالٹی 22500 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی اچھے مالوں کے 29750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 04 2023 13:01:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 10400 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ثابت گولی فیصل آباد منڈی میں 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 04 2023 13:00:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور کوئٹہ 51000 جبکہ فیصل آباد 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال گاہک بھی خاموش ہے۔ بکنگ 25/50 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 4175/4200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 04 2023 12:57:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں فتح جنگ کوالٹی 50/100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 04 2023 12:54:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 180/82 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی 183/84 جبکہ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2023 12:32:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8700 رمضان 8425 اور العربیہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8400 بھون 8400 کشمیر 8400 اور عبداللہ شوگر ملز 8450 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8475 چنار 8450 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8400 آر وائی کے 8400 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی 8360/65 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری 8175 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8175/8200 النور پرانا مال 8225 جبکہ نیا مال 8325 جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران آباد گار مٹیاری وغیرہ 8350/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8625 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 04 2023 12:06:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2023 12:01:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن میں ہے۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ نرم ہے اور 13600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott