Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 03 2023 21:10:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ای سی سی نے مزید ڈھائی لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ابھی تک ٹوٹل 350000 ٹن کی اجازت مل چکی ہے۔ .
Jan 03 2023 18:31:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Jan 03 2023 18:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ کے مالوں کی بیچ ہی نہیں ہے بیچنے والے 235 روپیہ کلو مانگتے ہیں جبکہ گودام کے مال 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہیں 238/248 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 253/255 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے شام میں۔ .
Jan 03 2023 18:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 180/82 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی 183/84 جبکہ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ پنجاب کے ٹریڈرز خریدار بن جاتے تھے لیکن کراچی سے بیچ مضبوط تھی۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 03 2023 18:05:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 8340 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودے 8590 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن لوگوں نے دسمبر کے سودے لئے ہوئے ہیں بعضوں کی ابھی تک سیٹلمنٹ نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک آدھ دن تک سیٹلمنٹ مکمل ہو جائے گی۔ .
Jan 03 2023 17:49:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 2021 آج 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 19500/20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ نئی ہائبرڈ پیسائی کوالٹی 21000 جبکہ پرچون کوالٹی 22500 جیسے حالات ہیں۔ پیسائی کوالٹی 4 ماہ کی پیمنٹ پر 23000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فروری اور مارچ میں ایک دفعہ شارٹیج ضرور بننی چاہئے۔ دوسری جانب فروری اور مارچ بہت زیادہ لاگت کے مہینے ہیں۔ رمضان المبارک سے پہلے ایک دفعہ تگڑی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 03 2023 17:47:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3050 جبکہ تھل لائن 7700 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Jan 03 2023 17:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی رات کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 142 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ مال صرف تین چار گھروں کے پاس ہے اور وہ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا جس میں 134.5 تک کام ہوے ہیں۔ یہ جہاز 12000 ٹن کا ہے۔ ایک اور جہاز جنوری میں شپ ہو گا اس میں 36000 ٹن مال ہے۔ اس جہاز میں ری سیل میں 505/10 تک کام ہوا ہے۔ .
Jan 03 2023 17:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی رات کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10300 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Jan 03 2023 17:07:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد رات کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور پرانی مونگ کا 8100 کا خریدار بن گیا ہے کہ۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے تیری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott