Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 05 2023 13:10:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیل نہیں ہے۔ جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ بڑھ جاتی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 228.5 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ تاہم کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 05 2023 13:06:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کنری منڈی میں آج 4000 بوری کی ارائول تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی اچھے مال کے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلکے مال 16000/17000 تک بھرپور کام ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 05 2023 13:00:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 14500/600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے بھی 14100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 05 2023 12:42:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8700 رمضان 8450 اور العربیہ 8450 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8425 بھون 8425 کشمیر 8425 اور عبداللہ شوگر ملز 8450 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8475 چنار 8450 کمالیہ کنجوانی 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8380 آر وائی کے 8400 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی 8360 اے کے ٹی 8360 گھوٹکی 8370 جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 8350 الائنس 8360 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8175 سے 8225 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8610 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں سٹے میں خریدنے والوں نے کافی مار کھائ ہے۔ مارکیٹ میں 6/7 روپے کی کریکشن آئ تھی۔ اس لیے فل وقت مارکیٹ میں سٹے باز کھل کر گاہک نہیں ہیں۔ .
Jan 05 2023 12:17:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آبا۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 05 2023 12:14:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180/82 نپر مسور بھی 182 میں کام ہوا ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن ریٹیل کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مال مل جاتے ہیں آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 05 2023 12:11:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13700 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 05 2023 11:48:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 05 2023 11:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8200 جبکہ نئ 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہای کم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 05 2023 11:35:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مزید بہتر ہےاور 3150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7800/7850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott