Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 31 2024 18:17:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 18:14:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 18:14:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13900 جیسی صورتحال ھے۔ .
Jan 31 2024 17:52:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر بیچ ہے اور نا ہی کھل کر گاہکی ہے۔ ملرز کی ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 31 2024 17:35:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ فیصل آباد نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہے دو تین دن سے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 17:16:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 17:08:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مندی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تنزانیہ کے مالوں کی بکنگ کے 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن وہ مال باریک ہوتے ہیں بکتے نہیں ہے۔ ملرز نہیں خریدتے ہیں کوئ نئے امپورٹرز جو پہلی دفعہ کام کرتے ہیں منگوا لیتے ہیں۔ پھر بکتے نہیں ہیں. .
Jan 31 2024 17:05:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 144/145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 31 2024 16:57:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 183.5/184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7550/7575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دو تین دن سے اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 16:52:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 فروری 13925 کا گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott