Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 06 2023 15:01:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 164 تک کام ہوے ہیں پیر منگل کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 228.25 جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن دو تین دن سے بنکوں نے ڈالر کی فراہمی بالکل روک دی ہے۔ فل الحال بنک ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ ایمپورٹرز مارکیٹ میں سیل نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jan 06 2023 14:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8700 سلانوالی اور پاپولر 8450 رمضان العربیہ 8400 بھون 8350 جھنگ شوگر ملز 8350 سفینہ 8400 المعز 8400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8450 کشمیر 8425 چنار 8425 کنجوانی 8375 کمالیہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8360 حمزہ 8385 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8335 یونائیٹڈ 8335 اتحاد 8335 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8320 گھوٹکی 8335 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں ڈگری شوگر ملز 8150 چمبڑ 8175 ٹنڈو 8175 انصاری 8175 تھر پارکر 8185 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 8510 کا خریدار ہے۔ .
Jan 05 2023 17:41:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مزید گرم ہے اور 14700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 05 2023 17:39:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے تھل 13500 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 05 2023 17:16:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل وقت کراچی سے بیچ انتہائ کم ہو گئ ہے۔ امپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اس لیے آگے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 05 2023 17:13:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 05 2023 16:43:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کی بیچ ہی نہیں ہے۔ گودام ریگولر کوالٹی 248/252 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 250/252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات پیں۔ یوکرین 8 پلس ایم ایم مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 291 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے چلڑ میں 415/416 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 05 2023 16:31:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8340 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 8560 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی دسمبر کے سودوں کے بگھتان ہو رہے ہیں۔ فل حال سٹے میں خریدار خاموش ہے۔ .
Jan 05 2023 16:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 10300 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 10550/10600 جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش وی آئ پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 05 2023 16:16:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 159.50 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ کے مال کی بیچ ہی نہیں ہے۔ 4/5 روپیہ کلو اوپر مارکیٹ چل رہی ہے تنزانیہ کے مالوں کی۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott