Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 29 2024 18:06:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 29 2024 18:05:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 29 2024 18:04:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم تھی اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ تاہم جہاں گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 29 2024 18:03:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر میں 180.5 روپیہ کلو تک کام۔ ہو گئے تھے تاہم شام میں دوبارہ 1 روپیہ مارکیٹ نرم تھی اور 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج بھی ملرز کی ڈیمانڈ تھی۔ 20 تاریخ کر کے کافی کام ہوئے ہیں 184 روپیہ تک۔ .
Jan 29 2024 17:30:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں میں 10 روپیہ نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13320 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13760 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 29 2024 16:49:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2024 16:48:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھڑے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 29 2024 16:36:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13330 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13785 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 29 2024 16:15:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13315/20 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13775 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 29 2024 15:58:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 13275/80 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13300/10 تک خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13755/60 گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott