Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 07 2023 17:37:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ گیلے مال 21500 تک کام ہوے ہیں جبکہ خشک مال 22500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 07 2023 17:23:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 8290 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8260 جیسے حالات ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 8440/50 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 07 2023 17:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 50/75 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 3250/3275 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر بھی 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2023 16:58:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی کا 260/265 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ اسٹریلیا 7/8 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 290 کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 325/327 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم براوو برانڈ کے 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 07 2023 16:46:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 07 2023 16:44:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نپر اور کرمسن مسور کے۔ پرچون کوالٹی مال کم ہیں 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 07 2023 16:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پپرانی مونگی کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 16:35:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 16:30:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 159.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 07 2023 14:22:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ جنوری 8470 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott