Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jan 31 2024 14:51:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 14:43:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو جہاز بک ہوا تھا اس میں مزید مال بک کروایا ہے پاکستانی امپورٹرز نے جس کی وجہ سے لوڈنگ میں تاخیر ہوئ ہے۔ ابھی 15 فروری تک لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی لوڈ ہو سکتا ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 14:39:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13440 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13930 کس خریدار ہے۔ .
Jan 31 2024 13:32:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کنجوانی اور کمالیہ نو سیل ہیں۔ کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13250 اے کے ٹی 13250 گھوٹکی 13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک کا بھاؤ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 31 2024 13:18:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 13400 اور پورٹ کے مالوں کے 13300 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 31 2024 13:09:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145/46 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 127.19 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 12:59:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 12:56:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15400/15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2024 12:49:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو رات 13200 تک مارکیٹ کلوز ہوئ تھی تاہم ابھی بکنگ 20 ڈالر مزید تیز آئ ہے۔ بکنگ 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14152 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم کھلنے کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 31 2024 12:43:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott