Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jan 31 2024 22:18:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری 13950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 31 2024 19:40:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 13925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 18:20:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 31 2024 18:19:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام دونوں کے۔ مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من تیزی آئ ہے اب جنہوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں گے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott