Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jan 30 2024 14:43:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی میں مال کم ہیں۔ .
Jan 30 2024 14:41:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2900 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں پر آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مال خریدنے چاہیے نیچے جہاں بکرا شروع ہوگا وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2024 14:35:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 30 2024 14:29:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 12000 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج آمدن 1000 بوری کم تھی کل کی نسبت۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 30 2024 14:26:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ ایرانی چنے 12000/12500 تک کام ہو رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 30 2024 13:39:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2024 13:29:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 30 2024 13:26:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 رمضان العریبیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13600 المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13375 بھون 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ والی 13290 اتحاد 13280 یونائٹڈ 13270 چوہدری 13250 ڈھرکی 13140 اے کے ٹی 13130 گھوٹکی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13300/13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے پھنسے ہوئے ہیں۔ آخری ٹائم کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ فل فروری کے سودوں کے 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 30 2024 13:05:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 118.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2024 12:51:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott