Sugar | چینی
Jan 15 2025
Dec 08 2022 16:57:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئ 7200 پرانی 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 7800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم آرہی ہے۔ .
Dec 08 2022 16:56:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177 میں کام ہوا ہے۔ گودام کے پیک مال 180/82 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بنک ڈالر دینے سے قاصر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور اس وقت وہی بیچتا ہے جس کو پیمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔ ہر ایمپورٹر بیچ نہیں دیتا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Dec 08 2022 16:49:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ کا مال 146 جبکہ جے کے جہاز والا مال 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ یک دم کافی تیزی ہو گئی تھی اس لیے آج پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Dec 08 2022 16:03:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 8765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی پیر پیمنٹ پر 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دسمبر کے سودے 8900 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج یوٹیلیٹی اسٹورز کا 50000 ٹن کا ٹینڈر تھا۔ سب سے کم بولی جے ڈی ڈبلیو نے دی ہے 8995 روپیہ کوئنٹل۔ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ شوگر ملز کی آج پہلی پروڈکشن مارکیٹ میں آئ ہے۔ عبداللہ شوگر کا 8825 میں کام ہوا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 08 2022 15:02:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن کے اوقات میں مارکیٹ انتہای گرم ہے تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 08 2022 14:47:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی دن کے اوقات میں انتہائ گرم ہے 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال انتہائ کم ہیں۔ سیلنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3200 ڈالر کا لیول ہے۔ .
Dec 08 2022 13:38:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 37000 روپیہ مب جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم پے۔ .
Dec 08 2022 13:35:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکرا 12500/12800 روپیہ م جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 08 2022 13:24:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من جیسے حالات پیں جبکہ چھانگا مانگا 8900/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 08 2022 13:21:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال فیصل آباد مارکیٹ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23000 سے23750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی مالوں کے 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 29150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott