Sugar | چینی
Dec 27 2024
Dec 08 2022 20:39:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 8775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8925 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 08 2022 18:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 11800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2022 18:03:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12850/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Dec 08 2022 17:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/500 جیسے حالات ہیں اور۔ نئی 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی ایک ماہ مزید گھسائی ہو سکتی ہے۔ جہاں 150/200 ٹرک مزید مارکیٹ سے نکل گیا وہاں مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی کیونکہ نئی مرچ آنے میں ابھی 5 ماہ پڑے ہوے ہیں۔ اور جو مال فیصل آباد کے گوداموں میں پڑے ہوئے ہیں یہ پانچ ماہ کی خوراک کو پورا نہیں کر سکتے۔ صرف مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں ڈیو آگئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران ہے۔ جہاں ادھار والے مال کٹ گئے وہیں مارکیٹ سیدھی ہو جائے گی تاہم اس میں ابھی ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ .
Dec 08 2022 17:32:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 216/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ گودام کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان 234/236 اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 275/280 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 اور ترکی 8 ایم ایم 280/285 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے موٹے چنوں کی ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 08 2022 17:08:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 6850/6900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر 2750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تاہم تھل کی منڈیوں میں بیچ آ جاتی ہے۔ یک دم تیز ہوا ہے اس لئے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2022 17:02:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 08 2022 17:01:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے .
Dec 08 2022 16:57:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئ 7200 پرانی 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 7800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم آرہی ہے۔ .
Dec 08 2022 16:56:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177 میں کام ہوا ہے۔ گودام کے پیک مال 180/82 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بنک ڈالر دینے سے قاصر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور اس وقت وہی بیچتا ہے جس کو پیمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔ ہر ایمپورٹر بیچ نہیں دیتا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott