Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Dec 03 2022 17:35:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 باریک تل 12400 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہےنوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:29:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 218 روپیہ کلو۔ گودام 222/225 جبکہ مشین کلین 226/228 سارٹیکس 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم مال تقریبا ختم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کوئ اکا دکا مال ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم بھی مال شارٹ ہیں۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:26:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200 جبکہ پرانی مونگ 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ نئی 20000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی 21500/22000 جیسے حالات ہیں جام پور شارٹ ہے جسکی وجہ سے دوسری مرچ کے مقابلے میں مہنگی فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:19:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ دسمبر کے سودے 8780 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی مارکیٹ کافی گرم نظر آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پیر منگل کو ای سی سی کا اجلاس ہے ہو سکتا ہے کوئی ایکسپورٹ کے حوالے سے خبر آ جائے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 17:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی آجنوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:58:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:55:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 177 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 179/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 185 نپر 185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:54:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 141 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 139/139.50 جیسے حالات ہیں جبکہ تنزانیہ کالا چنا 139 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر روپیہ دو روپیہ کلو اوپر ریٹ میں کام ہو رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 16:24:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 123 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جسکی وجہ سے سب اپنا اپنا مال کی کاٹ رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott