Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Dec 06 2022 12:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 123 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Dec 06 2022 12:24:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل ہے۔ بھلوال شوگر ملز 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاپولر 8925 سلانوالی 8925 العربیہ 8925 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8925 سفینہ 8900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8875 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8735 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 8735۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 8715 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز 8650/60 ٹنڈو 8650/60 سانگھڑ 8650 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز کے 8700 جیسے حالات ہیں۔ مہران۔ فاران۔ میر پور۔ العباس وغیرہ نو سیل ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں بھرپور ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے .
Dec 06 2022 12:02:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من نرم ہوئ اور 38500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اونچے ریٹ میں نیچے گاہک نہیں بنتا۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 06 2022 11:59:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/12800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 06 2022 11:41:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 9000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 9300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2022 11:32:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا مال 15/17 % نمی والا 10100 جبکہ پچھلے سال والا 10300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے مال گیلے ہیں جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ خاموش ہے۔ تاہم جب مال خشک ہوں گے خریدار بن جاے گا .
Dec 06 2022 11:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں بعض لوگ 13000 کی باتیں کرتے ہیں لیکن خریدار 12800 سے بڑھا کر نہیں بنتا۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 11:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 بیگ کی آمد تھی 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 11:19:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8700/8710 جیسے حالات بن گئے تھے۔ دسمبر کے سودے 8885 تک ہوے تھے۔ ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئی ہے۔ سوا ایک سے ڈیڑھ بجے تک اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انگریزی کے دی نیوز اخبار میں کالم شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گورنمنٹ ای سی سی کی میٹنگ میں 5 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت دینے پر غور کر رہی ہے۔ امید ہے آج یا کل ای سی سی کی میٹنگ میں اجازت مل جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تیز ہی اوپن ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2022 11:05:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 15 دن کی پیمنٹ پر 6400 میں بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن 2550/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott