Sugar | چینی
Jan 11 2025
Dec 07 2022 11:30:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 12300/400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز کھل کر خریدار نہیں ہیں۔ تاہم کویٹہ والے تھوڑا بہت لے جاتے ہیں۔ اور لوکل ڈیمانڈ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے فل الحال .
Dec 07 2022 11:16:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کراچی تھر پارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گوار میل میں گزشتہ ہفتے 20 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور میل 148 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ صرف پنجاب کے مال میں نمی والا مسئلہ ہے۔ جہاں مال خشک ہوے۔ گاہکی نکل آئے گی۔ .
Dec 07 2022 11:15:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 6500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر بھی 50 روپیہ تیز ہوا ہے اور 2600/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دونوں لائنوں پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کسی وقت بھی تھل لائن 7000 روپیہ کوئنٹل جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2800 روپیہ جیسے حالات بن سکتے ہیں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 16:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 216 گودام کے مال ریگولر کوالٹی 222/225 مشین کلین 226/227 سارٹیکس 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان 230/235 اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Dec 06 2022 16:13:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8715/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودے کم ہو کر 8855 رہ گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بن رہا ہے اور 8870 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں تھوڑا بہت اتار چڑھاؤ ہر وقت رہتا ہے۔ کیونکہ ٹریڈرز خریدوفروخت بڑی سپیڈ سے کرتے ہیں۔ .
Dec 06 2022 16:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 باریک 12400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ خاموش تھی۔ .
Dec 06 2022 16:04:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا 10100 جیسے حالات ہیں۔ پرانا 10300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Dec 06 2022 16:03:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19800 پہ رکی بوند ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/23000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2022 16:00:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2575 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6300 سے 6400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Dec 06 2022 15:55:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180 پورٹ جبکہ پیک مال182/83 سے 186 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کے کئی ریٹ چل رہے ہیں۔ چونکہ کراچی میں ہر ٹریڈر ہر ایمپورٹر کو پیمنٹ نہیں دے رہا ہے۔ اس لئے بعض پارٹیوں کے سودے 177 تک بھی فروخت ہوے ہیں۔ تاہم پکی پارٹیاں کم ریٹ میں بیچ نہیں دیتی ہیں۔ مجموعی طور پر مسور میں تیزی کا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott