Sugar | چینی
Jan 11 2025
Dec 12 2022 11:56:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کرمسن پورٹ 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال کے 180 سے 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاو۔ نپر مسور کے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں مسور کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فیصل آباد منڈی میں ایک دو دن سے نیچے ڈیمانڈ بہتر تھی۔ کراچی پورٹ پر 5 کنٹینر نپر جبکہ 35 کنٹینر کرمسن مسور کی آمدن تھی۔ .
Dec 12 2022 11:49:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 7500 جبکہ نئ 7300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7250/7350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے ایک دو دن سے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 12 2022 11:42:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Dec 12 2022 11:24:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2675/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں لوکل سٹاکسٹ کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ کافی گرم ہو گئ تھی۔ تاہم لوکل مارکیٹوں میں ریٹ فیڈ ملوں کی خریداری سے کافی اوپر چلے گئے تھے۔ اس لیے مارکیٹ میں یک دم ساتھ ہی کریکشن آئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 12 2022 11:16:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 147 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 144 جبکہ تنزانیہ 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا 6300 جبکہ ملتان 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کالا چنا کراچی پورٹ پر 304 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 10 2022 22:46:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کا ایک اور جہاز آسٹریلیا پورٹ پر لوڈنگ کیلئے چلا گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ جہاز فالکن بریج کا ہے یا ای ٹی جی کمپنی کا اور نہ ہی یہ پتا چل سکا ہے کہ اس میں کتنا مال ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز تو راستے میں ہے تقریباً 19 ہزار ٹن کا۔ اب یہ دوسرا جہاز ہے جو آسٹریلیا پورٹ پر لوڈ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اسکی متعلق مزید تفصیلات پیر کو ملیں گی۔ جیسے ہی ہمیں معلوم ملے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے۔ .
Dec 10 2022 18:58:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8785/90 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8923 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنگ اخبار کی خبر کے مطابق صبح اقتصادی رابط کمیٹی کا اجلاس ہے جس میں چینی کی ایکسپورٹ کے متعلق فیصلہ کیا جاے گا۔ زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے دے گی۔ .
Dec 10 2022 18:52:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ کراچی گاہکی ہے نیچے۔ .
Dec 10 2022 18:50:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل 12200 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ دھلائ والے گاہک ہیں۔ .
Dec 10 2022 18:17:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 500 روپیہ من مزید کمزور ہے۔ نئی فیصل آباد منڈی میں 20500/22000 تک کام ہوے ہیں۔ جام پور کوالٹی 21500 جیسے حالات ہیں کولڈ اسٹور والی۔ فل الحال پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott