Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Dec 14 2022 13:25:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں دھنیے میں ڈیمانڈ ہے لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 14 2022 13:12:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی 188 سے 190 جیسے حالات ہیں۔پرچون کوالٹی مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ نپر مسور بھی 189/190 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 66 کنٹینر مسور کی آمدن تھی۔ .
Dec 14 2022 13:04:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ 3275/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Dec 14 2022 13:00:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9300/9400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 14 2022 12:45:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مرچ کے20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 19000 سے 22700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 14 2022 12:37:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 6750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2022 12:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد سیلنگ نہیں ہے۔ بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر سلانوالی 8875 العربیہ 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8850 سفینہ 8850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8850 کمالیہ 8825 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8730 یونائٹڈ 8730 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8895 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8700 گھوٹکی 8700 اور اے کے ٹی 8700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ 8525 تھر پارکر 8550 النور تھرپارکر 8550 آبادگار 8575 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز مال خریدی جا رہے ہیں۔ .
Dec 14 2022 12:01:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 155 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مالوں کے بھی کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم ایڈوانس 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 14 2022 11:55:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن بھرپور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ پنجاب کی مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے کراچی مل والے تھر کے مال نہیں لے رہے ہیں۔ .
Dec 14 2022 11:43:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 139/140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک 139 جبکہ بیچ 140 کی ہے۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ایک مہینے میں ییلو پیس 28 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott